Haryana Board Class 10 URDU Previous Year Question Paper 2026 PDF Download (Free)
• کریا جائچ کر لیں کہ اس پرنٹ پر مہدت پٹھ 15 تھا پرمین 20 ہیں۔
• پرنٹ پر میں داہنے ہاتھ کی اور دیے گئے کوڈ نمبر تھا سیٹ کو طالب علم اپنی جوابی کتاب کے سرورق پر لکھیں۔
• کریا سوال کا جواب لکھنا شروع کرنے سے پہلے، سوال کا نمبر ضرور لکھیں۔
• جوابی کتاب کے درمیان میں خالی صفحہ/صفحات نہ چھوڑیں۔
• جوابی کتاب کے علاوہ کوئی اور شیٹ نہیں دی جائے گی۔ اس لئے ضرورت کے مطابق لکھیں اور لکھا ہوا جواب نہ کاٹیں۔
• پرچہ دینے والے اپنا رول نمبر سوال نامہ پر ضرور لکھیں۔ رول نمبر کے علاوہ سوال نامہ پر کچھ نہ لکھیں اور اختیاری سوالات کے جوابات پر کسی قسم کا نشان نہ لگائیں۔
• کریا سوالات کے جواب دینے سے پہلے یہ یقینی بنائیں کہ سوال نامہ مکمل اور صحیح ہے، پرچہ کے بعد اس سلسلے میں کوئی دعویٰ قبول نہیں کیا جائے گا۔
P.T.O.
3512/(Set : A)
( 2 )
3512/(Set : A)
ہدایات : (i) تمام سوالات لازمی ہیں۔
(ii) سوال نمبر 1 (i-xxvi) معروضی سوالات پر مشتمل ہے۔ ہر سوال ایک (1) نمبر کا ہے۔
(iii) سوال نمبر 2 سے 8 تک مختصر جوابات پر مشتمل ہیں۔ ہر سوال دو (2) نمبر کا ہے۔
(iv) سوال نمبر 9 سے 13 میں واحد جمع / متضاد / مذکر مونث اور تعریف و شاعری لکھنے والے سوالات شامل ہیں۔ ہر سوال تین (3) نمبر کا ہے۔
(v) سوال نمبر 14 سے 16 میں تشریح اور خالی جگہ بھرنے والے سوالات شامل ہیں۔ ہر سوال چار (4) نمبر کا ہے۔
(vi) سوال نمبر 17 سے 19 تک تفصیلی جوابات پر مشتمل ہیں۔ ہر سوال پانچ (5) نمبر کا ہے۔
(vii) سوال نمبر 20 غیر تدریسی اقتباس پر مشتمل ہے اور یہ سوال آٹھ (8) نمبر کا ہے۔
1. مندرجہ ذیل معروضی سوالات کے چار چار جوابات دیے گئے ہیں۔ صحیح جواب کا انتخاب کر کے اپنی کاپی میں لکھیں :
1 x 16 = 16
(i) مرزا اناب کے والد کے انتقال کے بعد ان کی پرورش کس نے کی تھی ؟
(a) مرزا اسداللہ خان
(b) انصراللہ بیگ
(c) ولی محمد
(d) ناصرالدین
3512/(Set : A)
( 3 )
3512/(Set : A)
(ii) پروین شاکر کی پیدائش کب ہوئی تھی ؟
(a) دلی
(b) آگرہ
(c) لاہور
(d) کھنسو
(iii) "بساط" کے کیا معنی ہیں ؟
(a) بےکار
(b) گواہ
(c) دہجی
(d) حیثیت
(iv) "کا څھ کا گھوڑا" کہانی کے مصنف کون ہیں ؟
(a) سید اختشام حسین
(b) میرزا غالب
(c) رتن سنگھ
(d) غالب
(v) "دینظم" کے کیا معنی ہیں ؟
(a) ادارہ
(b) اکیڈمی
(c) اسکول
(d) کارخانہ
P.T.O.
3512/(Set : A)
( 4 )
3512/(Set : A)
(vi) "عوامی شاعری" کس کی ہے ؟
(a) اقبال
(b) الطاف حسین حالی
(c) نظیر اکبر آبادی
(d) سلیم میرشی
(vii) "امل و اجودی" کے کہانی کے کردار ہیں ؟
(a) اکروں
(b) آدی یک اہکین
(c) نئی روشنی
(d) خدا کے انم طخ
(viii) "اے شریف انسانو!" کے کس نے کہا ہے ؟
(a) سید اخصش امسنی
(b) اسرلہدھیاونی
(c) غالب
(d) محجبی
(ix) "وقت ترانہ" کے شاعر کا مشہور نام ہے ؟
(a) اقبال
(b) غالب
(c) نظیر اکبر آبادی
(d) میر تقی میر
3512/(Set : A)
( 5 )
3512/(Set : A)
(x) "غروب" کے کیا معنی ہیں ؟
(a) سورج یا چاند کا لکھنا
(b) سورج یا چاند کا ڈوبنا
(c) سورج یا چاند کا اگنا
(d) بیھی
(xi) "ڈاکٹر امبیڈکر" کی پیدائش کب ہوئی ؟
(a) 10 اپریل 1891
(b) 14 اپریل 1891
(c) 10 اپریل 1885
(d) 14 اپریل 1885
(xii) "بستی اپنی حباب کی سی ہے" غزل کے شاعر کون ہیں ؟
(a) غالب
(b) میر تقی میر
(c) اقبال
(d) سلیم میرشی
(xiii) جس نظم میں خدا کی تعریف بیان کی جاتی ہے، اسے کیا کہا جاتا ہے ؟
(a) نعت
(b) حج
(c) مرثیہ
(d) قصیدہ
P.T.O.
3512/(Set : A)
( 6 )
3512/(Set : A)
(xiv) "عالم" کے کیا معنی ہیں ؟
(a) ایک، اکیلا
(b) علم والا، برضا لکھا
(c) حاکم، حکومت
(d) بدل، انعام
(xv) "مشرق" کا متضاد الفاظ کیا ہے ؟
(a) جیت
(b) دنیا
(c) زندگی
(d) مغرب
(xvi) "آدی نام" کس شاعر کی مشہور نظم ہے ؟
(a) نظیر اکبر آبادی
(b) غالب
(c) اقبال
(d) سلیم میری
3512(Set : A)
( 7 )
3512/(Set : A)
2. لین شو نے لفاظے پر کیا پہلکھا ؟
2
3. "نیکی اور بدی" نظم کے مطابق کسی کی ناؤ پارائریت ہے ؟
2
4. چھوت چھات سے ملک کو کیا نقصان پہنچا ؟
2
5. کالے سے کالوں ماں گنگا لال سوار کوں تھا ؟
2
6. انسانی زندگی کی حقیقت کیا ہے ؟ میری غزل کے مطابق لکھنے۔
2
7. آگ جلا نا سکھنے کے بعد انسانی زندگی میں کیا تہدی یلی ہوئی ؟
2
8. انزش سے طلبا کو کیا فائدے ہیں ؟
1 x 3 = 3
9. مندرجہ ذیل الفاظ میں سے صرف معنی کے واحد سے جمع اور جمع سے واحد بنائے :
(i) جوابات۔
P.T.O.
3512/(Set : A)
3512/(Set : A)
( 8 )
(ii) رض۔
(iii) جوئ۔
(iv) ئوپیاں۔
(v) جگل۔
(vi) سوال۔
1 x 3 = 3
10. مندرجہ ذیل الفاظ میں سے صرف تعین کے منتصف (ڈالٹ) لکھنے :
(i) آسمان۔
(ii) بھلائی۔
(iii) خوش حالی۔
3512/(Set : A)
3512/(Set : A)
( 9 )
(iv) انم۔
(v) کھست۔
(vi) حیات۔
1 x 3 = 3
11. مندرجہ ذیل الفاظ میں سے صرف تعین کے مذکر سے مونث اور مونث سے مذکر بنائے :
(i) ملکہ۔
(ii) عالم۔
(iii) مہین۔
(iv) بیٹی۔
(v) لڑکا۔
(vi) عورت۔
P.T.O.
3512/(Set : A)
( 10 )
3512/(Set : A)
12. مندرج ذیل میں سے کسی ایک کرٹمال پیش کیجیے :
3
(i) امس۔
(ii) فضل۔
(iii) صفت۔
(iv) ضمیر۔
3
13. مندرج ذیل میں سے کسی ایک کرٹمال پیش کیجیے :
(i) نظم۔
(ii) غزل۔
4
14. مندرج ذیل میں سے کسی ایک عبارت کی تشریح حوادثوں کے ساتھ کیجیے :
(الف)
"تکلف کا سب سے برافا نده یہ ہے کہ پیچلگی ہے نہ چیکری اور ظاہرہ داری جوں کی توں قائم رہتی ہے۔ مثلاً آپ کے گھر کوئی صاحب تشریف الے ہیں۔ آپ کہتے ہیں۔ "کچھ شکلواؤں آپ کے لئے ؟" وہ فرماتے ہیں، آپی صاحب تکلف مت کیجئے۔"
3512(Set : A)
3512/(Set : A)
( 11 )
(ب)
"ہاں تو پھر ایک وقت ایسا بھی دینا سر د پڑیگی۔ بھاگ اور دوسری گیس نیں پانی ہوئیں۔ جو زیادہ دھوپں صحتہ، وہ چنان بن گیا۔ یہ سب ہوا کب ؟ آج کل کے عالم زمین کی ساخت سے، چٹانوں اور دھاتوں سے کچھ صحاب لگا کریں یہ حساب دیکھوں سکھ برس کے بھی آگے نکل جاتا ہے۔ ہے چارے آدمی کی کھوپڑی میں سانس کا یہ حساب سمانیں سکتا۔"
4
15. مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک شعری حصے کی تشریح سیاق و سباق کے ساتھ کیجیے :
(الف)
"بستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے
ناز کی اس کے بلبلی کی کیا کہیے
پتھری ایک گلاب کی سی ہے"
(ب)
"تری بساط ہے کیا میری شان کے آگے ؟
زمیں ہے پست مری آن بان کے آگے
جو بات مچھ میں ہے تھوک وہ نصیب کہاں!
بھلا پہاڑ کہاں، جانور غریب کہاں!"
P.T.O.
3512/(Set : A)
3512/(Set : A)
( 12 )
1 x 4 = 4
16. مندرجہ ذیل خالی گہبوں کو دے گئے الفاظ کی مدد سے پر کیجئے :
(رکاوٹوں، لعنت، ہمیں راو سکپال، تعلیم)
(i) تعلیم حاصل کرنے کے لئے امیڈیرکرکوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا سامنا کرنا پڑا۔
(ii) چھوٹ چھات کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے ملک کو کافی نقصان بچھایا۔
(iii) امیڈیرکرکا اصل نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
(iv) ساج میں ابوعز ت زندگی گزارنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
17. اپنے اسکول کے پرٹیل کے نام فیس معافی کی ایک درخواست لکھنے۔
(ا)
اپنے اسکول کے پرٹیل کے نام بڑے بھائی کی شادی میں شرکت کے لئے پھنچنے کی درخواست لکھنے۔
3512/(Set : A)
( 13 )
18. مندرجہ ذیل شعراء میں سے کسی ایک کی حیات اور شخصیت پر تفصیلی مضمون لکھے :
(i) مرزا اناقب۔
(ii) عالمة اقبال۔
(iii) میثقی میہ۔
19. مندرجہ ذیل غنوات میں سے کسی ایک پر تفصیلی مضمون لکھے :
(i) میرا ایندیدہ آستاد۔
(ii) اشترش کے فائدے۔
(iii) میرا اسکول۔
(iv) برقصی ہوئی آ بادی کے نقصانات۔
P.T.O.
3512/(Set : A)
3512/(Set : A)
(14)
20. درج غیر تدریسی اقتباس (Unseen Passage) کا مطالعہ کرنے کے بعد مندرجہ ذیل سوالات کے جواب دیکھے :
8 x 1 = 8
دلٰی کی قدم ہم عمارتوں میں قطب بینار بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کا شاعر دنیا کے سب سے اوچے بیانروں میں ہوتا ہے۔ 73 میٹر کے قریب اویچی ہے۔ اس میں اب پاچھ نمزلیں ہیں۔ پہلے سات نمزلیں تھیں۔ اوپر کی دمنزلیں خطرہ کی وجہ سے اُتا ردی گئی ہیں۔ اس کے اوپر چڑھنے کے لئے گوالئی میں میٹریصاں بنائی گئی ہیں۔ سب سے اویچی نمزل پر پہنچنے کے لئے 379 میٹریصاں چڑھتی ہوئی ہیں۔ ہرمزمل پر باہر کی طرف ہالکوئی ہے۔ وہاں سے دور۔ دور کا منظر نظر آتا ہے۔ قطب بیان کر دو در سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس بیان کر دو کھنے کے لئے ہزاروں غیر ملکی آتے ہیں۔ قطب بیان ترقبہ یا آٹھ سو سال پہلے ہم رہولی کے پاس قطب ادلنی ایک نے بنوا نا شروع کیا تھا۔ ان کی موت کے بعدش ادلنی انٹھن نے اسے پورا کیا۔
: سوالات
(i) قطب بیان رکی قیمر کو کس نے پورا کر وایا تھا ؟
(ii) "دقہم" الفاظ کے معنی کیا ہیں ؟
(iii) قطب بیان رمیں بیڑھیوں کی تعداد وقتی ہے ؟
(iv) قطب بیان رکوسک نے بنوا نا شروع کیا تھا ؟
3512/(Set : A)
( 15 )
(v) لفظ "مَزَل" کی جمع کیا ہے ؟
(vi) قطب مینار میں آب کتنی مزینل ہیں ؟
(vii) قطب مینار کی اوچائی گتے میں بشر ہے ؟
(viii) قطب مینار کی بشر صیال کس شکل میں بنائی گئی ہیں ؟
Haryana Board Class 10 URDU 2026 , Free PDF Download link
Other Question paper:
Haryana Board Class 10 Tourism & Hospitality Previous Year Question Paper 2026 PDF Download (Free)
Haryana Board Class 10 Social Science Previous Year Question Paper 2026 PDF Download (Free)