Haryana Board Bhiwani Class 10 Previous Year Question Paper
Haryana Board Class 10 Urdu Previous Year Question Paper 2023 PDF Download (Free)
Haryana Board Class 10 Urdu Previous Year Question Paper 2023 PDF Download (Free)
CLASS : 10th (Secondary) Code No. 110
Series : Sec/Annual-2023
Roll No.
SET : A
اردو
URDU
(Academic/Open)
(Only for Fresh/Re-appear/Improvement/Additional Candidates)
Time allowed : 3 hours ] [ Maximum Marks : 80
Free PDF Download Link Given In Last Of this Post
Quarry Solved:
Haryana Board Previous Year Question Paper, HBSE Previous Year Question Paper, Haryana Board Question Paper PDF, HBSE Question Paper PDF Download, Haryana Board Previous Year Paper PDF, HBSE Previous Year Paper Free Download, Haryana Board Class 10 Questi
Haryana Board Class 10 Urdu Previous Year Question Paper 2023 PDF Download (Free)
• کریا جائچ کر لیں کہ اس سوال نامہ میں دیتے گئے کوڈ نمبر اور سیٹ کو طالب علم اپنی جوابی کتاب کے سرورق پر لکھیں۔
• کریا سوال کا جواب لکھنا شروع کرنے سے پہلے سوال کا نمبر ضرور لکھیں۔
• جوابی کتاب کے درمیان میں خالی صفحہ/صفحات نہ چھوڑیں۔
• جوابی کتاب کے علاوہ کوئی اور شیٹ نہیں دی جائے گی۔ اس لئے ضرورت کے مطابق لکھیں اور لکھا ہوا جواب نہ کاٹیں۔
• پرچہ دینے والے اپنا رول نمبر سوال نامہ پر ضرور لکھیں۔ رول نمبر کے علاوہ سوال نامہ پر کچھ نہ لکھیں اور اختیاری سوالات کے جوابات پر کسی قسم کا نشان نہ لگائیں۔
• کریا سوالات کے جواب دینے سے پہلے یہ یقینی بنائیں کہ سوال نامہ مکمل اور صحیح ہے۔ پرچہ کے بعد اس سلسلے میں کوئی دعویٰ قبول نہیں کیا جائے گا۔
P.T.O.
110/(Set : A)
110/(Set : A)
نوٹ: تمام سوالات کے جوابات دینا لازمی ہے۔
1۔ مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں: 7
(i) مغل سلطنت کا سب سے مشہور بادشاہ کون تھا؟
(ii) اپنی حاصل کرنے کے قدرتی ذرائع کون کون سے ہیں؟
(iii) اردو کہاں پیدا ہوئی اور کس زبان سے لکھی ہے؟
(iv) ہمیمہ راۃ امیہیڈرکاکب سے اہم اک رانہمیکا ہے؟
(v) آنکھوں کی حفاظت کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
(vii) بریل ایجاد کرنے والے کا نام کیا تھا؟
(viii) رضیہ سلطان نے کتکہ برس حکومت کی؟
2۔ مندرجہ ذیل عبارت (Unseen Passage) پڑھ کر سوالات کے جواب لکھیں: 7
پریم چندہ کی پیدائش ہنارس کے ایک گاؤں لیھی میں ہوئی۔ ۔ ان کا اصل نام دہشت رائے تھا۔ کنیے کے لوگ انہیں ذواب رائے بھی کہتے تھے۔ ان کے والد کا نام لالہ ڈاک اخے میں پیشہ تھے۔ پریم چندہ کی ابتدائی تعلیم کچھ عرصے کے لئے گھر میں ہوئی۔ مشن پاس کرنے کے بعد 1899 میں ہنارس کے قریب اچنارگڑھے ایک مشن اسکول میں اسسٹنٹ ٹیچر کی حیثیت سے ملازم ہو گئے۔ پریم چندہ کو مضمون لکھنے کا شوق بچپن سے تھا۔ ان کی پہلی تصنیف ایک ڈرامہ تھا جو انہوں نے تقریباً سولہ سال کی عمر میں لکھا۔ اس کا نام تھا۔ ایک امومکا رو امن۔
110/(Set : A)
سوالات:
(i) پریم چند کی پیدائش ہنارس کے کس گاؤں میں ہوئی؟
(ii) ان کا اصلی نام کیا تھا؟
(iii) کنیے کے لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟
(iv) پریم چند کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی؟
(v) پریم چند کس کالج میں ماسٹری حیثیت سے ملازم ہو گئے؟
(vi) پریم چند کو مضامین لکھنے کا شوق کب سے پیدا ہوا؟
(vii) ان کے پہلے ڈرامے کا نام کیا تھا؟
3۔ مندرجہ ذیل عبارت کی تشریح حوالوں کے ساتھ کریں: 8
تعلیم حاصل کرنے کے لئے امیڈر کر کو بہت رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ گمران کے دل میں علم حاصل کرنے کا شوق اور نعت کا جذبہ تھا، اس لئے وہ آگے ہی بڑھتے گئے۔ آخر کار اعلی تعلیم کے لئے انہیں انگلستان جانے کا موقعہ ملا۔ انگلستان سے واپسی کے بعد ڈاکٹر امیڈر کر نے ملک سے چھوت چھات اور ذات پات کی تخریب مٹانے کے لئے کوششیں شروع کر دیں۔ انہوں نے اپنے جیسے کروڑ انسانوں پر ہونے والے ظلم اور نا انصافیوں کے خلاف آواز اٹھائی۔ گاؤں گاؤں اور شہر شہر جا کر لوگوں کو بیدار کیا۔ ان کے دل سے خوف دور کیا اور خود اعتمادی پیدا کی۔
4۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک شعری حصے کی تشریح حوالوں کے ساتھ لکھیں:
(الف)
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کسی زمین بنائی کیا آسمان بنایا
منی سے نیل ہوئے، کیا خوش منا اگائے
پہنا کے سبز خلعت ان کو جہاں بنایا
(ب)
خون اپنا ہو یا پرایا ہو
نسل آدم کا خون ہے آخر
جنگ مشرق میں ہو یا مغرب میں
امن عالم کا خون ہے آخر
5۔ نیچے دیئے گئے لفظوں کی مدد سے خالی جگہوں کو بھریں: 5
(زندگی، آسمان، گوال، دنیا، معلوم)
(i) ہماری دنیا پہلے آگ کا ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ii) لیکن ایے ہی لاکھوں، کروڑوں آگ کے گولے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہیں چکر کھاتے دکھائی دیتے ہیں۔
(iii) دنیا میں یہ آگ، پانی اور زمین کیوں بن گئی۔ یہ میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(iv) تو پھر ایک وقت ایسا آیا جب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(v) اور کہیں سے سمندر کی تہہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا خی تھی گیا۔
110/(Set : A)
6۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک تعریف مثال کے ساتھ لکھیں: 3
(i) اسم۔
(ii) ضمیر۔
(iii) فعل۔
7۔ مندرجہ ذیل محاوروں کو جملوں میں استعمال کریں: 4
(i) نیچا دکھانا۔
(ii) بخیل بھا کنا۔
(iii) مندلکا کنا۔
(iv) دل بھرنا۔
8۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی چار کے مذکر سے مونث اور مونث سے مذکر بنا کر لکھیں: 4
(i) بادشاہ۔
(ii) عورت۔
(iii) گھوڑا۔
(iv) بیٹی۔
(v) لڑکا۔
(vi) دادی۔
9۔ راہی کے کہتے ہیں؟ 3
P.T.O.
110/(Set : A)
110/(Set : A)
10۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون لکھیں: 8
(i) وقت کی اہمیت۔
(ii) پانی کی آلودگی۔
(iii) پسندیدہ گھبیل۔
11۔ اپنے دوست کی شادی کے موقع پر شادی کی مبارک باد کا خط لکھیں۔ 8
12۔ مندرجہ ذیل سوالوں کے صحیح جواب بڑھن کر اپنی کاپی پر لکھیں: 1 x 10 = 10
(i) نظم ”پہاڑ اور گلہری“ کا شاعر کون ہے؟
(a) میرا نمٹی (b) نظیر کسری آبادی
(c) عالمہ اقبال (d) اسلیم میرشی
(ii) پریم چند کب پیدا ہوئے؟
1880 (b) 1875 (a)
1885 (d) 1882 (c)
(iii) غزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہیں؟
(a) مقطع (b) حسن مطلع
(c) قافیہ (d) مطلع
110/(Set : A)
(iv) درج ذیل میں سے اسم پیشہ:
وہ (b)
کالا (d)
(a) کتاب
کھنا (c)
(v) “خداے نئن” کے لقب سے کسے یاد کیا جاتا ہے؟
ذوق (b)
عالمات قابل (d)
مرز انا بل (a)
میرققی میٹر (c)
(vi) مضمون “اردو کی کہانی” کا مصنف کون ہے؟
نقیقا کیرآبادی (b)
سیدا خشان مہسن (d)
محجبی (a)
کتبیالالل کپور (c)
(vii) “کا څھ کا گھوڑا” کس کا افسانہ ہے؟
پریم چند (b)
جوگندریال (d)
رتن سگھ (a)
حبیب تخوی (c)
(viii) آپ کے نصابی کتاب کا کیا نام ہے؟
درخشان (b)
گلتان ادب (a)
خیابان اردو (d)
جان پکیجان (c)
P.T.O.
110/(Set : A)
(ix) شہر کا ضد کیا ہو گا؟
وارڈ (b)
دیمات (d)
(بسمی (a)
گگر (c)
(x) الئی حیات، آے، قضاء پلی، چلے
اپنی خوشی نہ آے، نہ اپنی خوشی چلے
بیشعکس کا ہے؟
شے محمد اہم ہیں ذوق (b)
خواجہ میرمرد (d)
مرزاغالپ (a)
مؤمن خالؤمؤمن (c)
Haryana Board Class 10 Urdu 2023 Free PDF
Other Question Paper
Haryana Board Class 10 Science Previous Year Question Paper 2023 PDF Download (Free)
Haryana Board Class 10 Sanskrit Previous Year Question Paper 2023 PDF Download (Free)
Haryana Board Class 10 Punjabi Previous Year Question Paper 2023 PDF Download (Free)