Haryana Board (BSEH) Class-12 URDU-Previous Year Question Paper 2026 (HBSE) PDF Download (Free)
• کृپا جانچ کر ليں کہ اس پرچہ میں مُدرت پُرشت 8 تھا سوال 19 ہیں۔
• پرچہ میں داہینے ہاتھ کی اور دیے گئے کوڈ نمبر تھا سیٹ کو چھاتر اُتر پُستکا کے مُکی پُرشت پر لکھیں۔
• کُپا سوال کا اُتر لکھنا شروع کرنے سے پہلے، سوال کا کرم نمبر اوشی لکھیں۔
• اُتر پُستکا کے بیچ میں خالی پُرشت نہ چھوڑیں۔
• اُتر پُستکا کے علاوہ کوئی اَور شیٹ نہیں ملے گی۔ اِس لیے ضرورت کے مُطابق ہی لکھیں اور لکھا اُتر نہ کاٹیں۔
• پرچہ اُمیدوار اپنا رول نمبر پرچہ پر اوشی لکھیں۔ رول نمبر کے علاوہ پرچہ پر کُچھ نہ لکھیں اور ویکلپک سوالوں کے اُتروں پر کسی طرح کا نشان نہ لگائیں۔
• کُپا سوالوں کے اُتر دینے سے پہلے یہ سُنیچت کر لیں کہ پرچہ پُورا اور سہی ہے۔ پرچہ کے بعد اِس سلسلہ میں کوئی بھی دعویٰ قبول نہیں کیا جائے گا۔
3608/(Set : A)
3608/(Set : A)
( 2 )
## : ہدایات (i) تمام سوالات لازمی ہیں۔
(i) سوال نمبر 1 (i-xvi) معروضی سوالات پر مشتمل ہے۔ ہر سوال ایک (1) نمبر کا ہے۔
(iii) سوال نمبر 2 بہت مختصر جوابات پر مشتمل ہے۔ اس سوال کے (i-xiv) ذیلی سوالات ہیں۔ ہر سوال ایک (1) نمبر کا ہے۔
(iv) سوال نمبر 3 سے 10 تک مختصر جوابات پر مشتمل ہیں۔ ہر سوال دو (2) نمبر کا ہے۔
(v) سوال نمبر 11 سے 15 بھی مختصر جوابات پر مشتمل ہیں۔ ہر سوال تین (3) نمبر کا ہے۔
(vi) سوال نمبر 16 سے 18 تک تفصیلی جوابات پر مشتمل ہیں۔ ہر سوال آٹھ (8) نمبر کا ہے۔
(vii) سوال نمبر 19 شعری حصے کی تشریح پر مشتمل ہے اور یہ سوال پانچ (5) نمبر کا ہے۔
1. مندرجہ ذیل معروضی سوالوں کے چار چار جوابات دیے گئے ہیں ان میں سے صحیح جواب چُن کر اپنی کاپی میں لکھیں:
16 x 1 = 16
(i) ”آثارِ ظفر“ کس کی کتاب ہے؟
(a) اختشام حسین (b) رام لعل
(c) محمد حسین آزاد (d) سیر سید احمد خان
(ii) ”آسیب“ لفظ کے کیا معنی ہیں؟
(a) کھوت (b) حرب
(c) پیچھلا (d) کھوجانا
(iii) مقدمہ شعر و شاعری کس کی کتاب ہے؟
(a) الطاف حسین حالی (b) محمد حسین آزاد
(c) کشن پرشاد کیدر (d) مشتاق احمد یوسفی
(iv) ”چچھر“ کس کا افسانہ ہے؟
(a) پانی پت (b) کھنٹو
(c) خواجہ حسین ظالمی (d) پطرس بخاری
(v) الطاف حسین حالی کہاں پیدا ہوئے؟
(a) اگرہ (b) دہلی
(c) پانی پت (d) کھنٹو
(vi) ”ہندہیب الاخلاق“ رسالہ کس نے جاری کیا؟
(a) حامد حسین (b) سید احمد خان
(c) خالد حسین (d) انصر حسین
(vii) ”رہل و رما“ کی وفات کہاں ہوئی؟
(a) پہنہ (b) کھنٹو
(c) دہلی (d) اگرہ
3608/(Set : A)
(viii) ”زہار“ کے کیا معنی ہیں؟
(a) خاکی (b) خاموشی
(c) مرگ (d) کندھا
(ix) لفظ ”والڈ“ کے کیا معنی ہیں؟
(a) شیطان کی قسم (b) انسان کی قسم
(c) خدا کی قسم (d) دوست کی قسم
(x) ”حنجر دن“ کس زبان کی کہانی ہے؟
(a) ہندی (b) آنڈی
(c) بچہابی (d) ملیالم
(xi) ”زندگی سے ڈرتے ہو“ کس کی نظم ہے؟
(a) میرا جی (b) ن۔ م۔ راشد
(c) میر (d) اخترشیرانی
(xii) ”حلیقہ جھاڑی“ کہانی کے مصنف کا نام لکھیں:
(a) بلونت سنگھ (b) رہل و رما
(c) اقبال جیہد (d) پر سمجھنے
3608/(Set : A)
(xiii) ”فِحًا“ لفظ کے کیا معنی ہیں؟
(a) اچاک (b) سادہ پت
(c) اوچھا پت (d) گھاڑھا پت
(xiv) مندرجہ ذیل میں سے کون سا افسانہ بلونت سنگھ کا ہے؟
(a) لحے (b) فوڈ گرافر
(c) چھر (d) زرد چٹوں کی بہار
(xv) مرزا غالب کہاں پیدا ہوئے؟
(a) اگرہ (b) دہلی
(c) کلکتہ (d) کھنٹو
(xvi) ان۔ م۔ راشد کا پورا نام کیا تھا؟
(a) حامد حسین (b) زرھم
(c) ناصر (d) تظیر
2. مندرجہ ذیل سوالوں کے بہت مختصر جوابات لکھیں:
4 x 1 = 4
(i) ”سریلی بائسری“ کس شاعر کا مجموعہ ہے؟
(ii) ”گوگرفتہیاں“ کس کی نظم ہے؟
(iii) کس نے مراسلے کو کاملہ بنادیا؟
(iv) ”دسکون کی نہیں“ کس کا افسانہ ہے؟
3608/(Set : A)
( 6 )
## : مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات لکھیں
3. ”فوٹوگرافر“ افسانہ میں زندگی کی کس حقیقت کو بیان کیا گیا ہے؟
4. شہزادے نے ”ملک ہوا“ میں کیا دیکھا؟
5. اپنی اصابی کتاب میں سے دو تفید نگاروں کے نام لکھیں۔
6. غزل کس زبان کا لفظ ہے؟ اس کے لغوی معنی کیا ہیں؟
7. ”کو غریباں“ نظم کے مطابق زمین میں کیسے کیسے لوگ دفن ہیں؟
8. مدرسے میں پڑھنے والی پہنچ اللی کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟
9. ”جیر ویا کوف“ کو ایک صاحب اخلاق انسان کیوں کہا گیا ہے؟
10. تفیدی مضمون سے کیا مراد ہے؟
## : مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جوابات لکھیں
11. چیر ویا کوف کی موت کا سبب کیا تھا؟
12. افسانہ نگار نے بڑھے چھوار سے کی تصویر کشی کس انداز میں کی ہے؟
13. دولت مندوں نے آخر میں خدا سے کیا دعا مانگی؟
14. شاعر نے انسان کی ترقی کے سلسلے میں کن رکاوٹوں کا ذکر کیا ہے؟ ”ارتقا“ نظم کے مطابق بیان کریں۔
3608/(Set : A)
( 7 )
3 x 1 = 3
15. مندرجہ ذیل محاوروں میں سے کوئی تین کا مطلب لکھیں اور انہیں جملوں میں استعمال کریں:
(i) شئ سے سس نہ ہونا۔
(ii) چھٹی کا دودھ یاد آنا۔
(iii) دانتوں تلے انگلیاں دبانا۔
(iv) آپے میں آنا۔
(v) افواہ اڑانا۔
(vi) پانی پانی ہونا۔
## : مندرجہ ذیل سوالات کے تفصیلی جوابات لکھیں
16. نظم کی تعریف اور اس کے فن پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیں۔
(ب) ”روح ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے“، نظم کا خلاصہ اپنے لفظوں میں تفصیل سے لکھیں۔
17. افسانہ ”سکون کی تلاش“ یا سفر نامہ ”زرد چٹوں کی بہار“ کا خلاصہ اپنے لفظوں میں لکھیں۔
(ب) خا کہ افسانہ یا تنقیدی مضمون میں سے کسی ایک پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
18. اپنے دوست کی یوم پیدائش پر ایک خط لکھیں۔
3608/(Set : A)
( 8 )
(ب) مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک پر مضمون لکھیں:
میرا استاد، عید الاضحی، میرا ملک ہندوستان، کمپیوٹر کے فائدے، کھیل کی اہمیت۔
19. مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک شعری حصے کی تشریح سیاق و سباق کے ساتھ لکھیں:
(الف) ہر حال میں مشیت مجھ کو بنا رہی ہے
میں اس کی قدرتوں کا شہکار بن رہا ہوں
خود اپنی جنتوں کی تخلیق کر رہا ہوں
خود اپنی زندگی کا معمار بن رہا ہوں
(ب) جب گئی رخم تو قاتل کو دعا دی جائے
ہے یہی رسم تو یہ رسم اٹھا دی جائے
دل کا وہ حال ہوا ہے غم دنیا کے تلے
چھے اک اِٹل چٹانوں میں دبا دی جائے
Haryana Board Class 12 urdu 2026 Free PDF Download link
Other Important Question Paper:
Haryana Board (BSEH) Class-12 Tourism Hospitality & Travel-Previous Year Question Paper 2026 (HBSE) PDF Download (Free)
Haryana Board (BSEH) Class-12 Sociology-Previous Year Question Paper 2026 (HBSE) PDF Download (Free)
Haryana Board (BSEH) Class-12 Sanskrit-Previous Year Question Paper 2026 (HBSE) PDF Download (Free)